دنیا مظاہروں پر کریک ڈاؤن: کیا فلسطین پر انڈین پالیسی تبدیل ہوگئی؟ اسرائیل کے قیام سے کئی سال قبل انڈیا کی تحریک آزادی کے رہنما مہاتما گاندھی نے فلسطین میں یہودی قومی ریاست کی مخالفت کی اور اسے غیر انسانی قرار دیا تھا۔