کھیل ’سکوئڈ گیم‘ میں شامل پاکستان کے روایتی کھیل نیٹ فلکس سیریز سکوئڈ گیم کے دوسرے سیزن میں کوریا میں کھیلے جانے والے گیمز دکھائے گئے ہیں جن میں سے کچھ پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں بھی موجود ہیں۔