بلاگ جارج ہیورڈ کی آنکھوں میں نقش گلگت کی آخری تصویر ایک جہان گرد کی زندگی گزارنے والے نوجوان موت بھی جہان گرد والی چاہتے ہیں۔ اس جہانِ رنگ و بو سے آخری نظارہ جو ہیورڈ اپنے ساتھ سووینئیر کے طور پر لے جانا چاہتے تھے ، وہ درہِ درکوت کے پیچھے سے نکلتے سورج کا ہے۔