پاکستان کرم: تازہ جھڑپوں میں 13 اموات، مرنے والوں کی تعداد 124 تک جا پہنچی کرم کے ایک مقامی حکومتی اہلکار نے بتایا کہ گذشتہ دو دن میں مزید 13 افراد کی موت کے بعد جان سے جانے والے لوگوں کی تعداد 124 ہو گئی ہے۔