دنیا دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں کون کون پاکستانی ہیں؟ اردن کے ایک ادارے نے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری کی ہے، جس میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سرِ فہرست ہیں۔