یورپ فرانسیسی صدر میکروں کی مسلمانوں کے ساتھ تناؤ کم کرنے کی کوشش فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کا کہنا ہے کہ انہیں احساس ہے کہ پیغمبر اسلام کے خاکے تکلیف کا باعث ہیں تاہم انہوں نے اس ’جھوٹ‘ پر برہمی کا اظہار کیا جس کے مطابق ان خاکوں کے پیچھے فرانسیسی حکومت ہے۔