یورپ فرانس میں شاہ چارلس، مودی کی ضیافت پر نو لاکھ یورو خرچ: آڈٹ صدر ایمانوئل میکروں نے گذشتہ سال برطانیہ کے شاہ چارلس اعزاز میں دیے گئے عشائیہ پر تقریباً چار لاکھ 75 ہزار یورو اور انڈین وزیر اعظم مودی کی ضیافت پر چار لاکھ 12 ہزار یورو خرچ کیے تھے۔