دنیا ڈچ رہنما کے قتل پر اکسانے کا سابق پاکستانی کرکٹر پر الزام نیدرلینڈز میں پراسیکیوٹرز نے عدالت سے انتہائی دائیں بازو کے رہنما کو گستاخانہ خاکے بنانے کے باعث دھمکی دینے پر سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا دینے کی استدعا کی ہے۔
زاویہ آصف محمود فرانس اور مسلم دنیا: باہمی تعلق کی اساس؟ فرانس سے جس بحران نے جنم لیا وہ غیر معمولی ہے۔ اگر اقوام عالم کے اجتماعی ضمیرنے اس کی سنگینی کو نہ سمجھا تو دنیا تہذیب کے تصادم سے دوچار ہو جائے گی۔