کرکٹ انڈر 19 فائنل: انڈیا کے خلاف بنگلہ دیشی فینز کے ’اللہ اکبر‘ کے نعرے انڈین ٹیم کی 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جب یکے بعد دیگرے وکٹیں گرنے لگیں تو سٹیڈیم بنگالہ دیشی شائقین کی آوازوں اور ’اللہ اکبر‘ کے نعروں سے گونج رہا تھا۔