ملٹی میڈیا بغیر لائسنس گاڑی چلاتے گلوکار سے گانے کی فرمائش موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر پکڑے جانے والے سرائیکی گلوکار سراج بھٹہ سے گانا سننے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جائے گی۔