نقطۂ نظر ٹرمپ دوبارہ کیسے وائٹ ہاؤس پہنچے؟ کملا ہیرس کے پاس کوئی واضح پالیسی نہیں تھی، جب کہ ٹرمپ نے سادہ لیکن ٹھوس ایجنڈا اختیار کیا۔