پاکستان اکوڑہ خٹک مدرسے میں خود کش حملہ کرنے والے کی معلومات پر انعام کا اعلان اکوڑہ خٹک میں واقع دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم اور جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔