تاریخ یادگار دستور تو بن گئی لیکن آئین کا دفاع کس کی ذمہ داری؟ سات سیڑھیاں آئین کے سات شیڈول کی نشاندہی کرتی ہیں جبکہ دو سو ستتر لائٹس اس کی دو سو ستتر دفعات کی عکاسی کرتی ہیں۔ چار پلانٹرز چاروں صوبوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔