پاکستان ٹی ایل پی مارچ: ’10 دن میں کنٹینرز کا جرمانہ 34 کروڑ سے زیادہ‘ گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری طارق نبیل نے بتایا ہے کہ شپنگ لائنز کے کنٹینر کا کرایہ 200 ڈالر یومیہ ادا کرنا پڑتا ہے۔