بلاگ سب کچھ خود کرنا ہے تو چیٹ جی پی ٹی کا فائدہ کیا؟ جب میں چیٹ جی پی ٹی سے اتنا اچھا لکھ لیتا ہوں تو کوئی بھی ادارہ اسے قبول کرنے کے بجائے اس پہ ’بوٹ جنریٹڈ‘ کا ٹھپا لگا کے واپس کیوں کر دیتا ہے؟