کیا انسانی سماج کبھی تعصب اور نفرت اور خونریزی سے نجات پائے گا یا یہ سلسلہ کسی نہ کسی شکل میں جاری رہے گا؟
فلسفہ
اس منصوبے کا اعلان 2018 میں کیا گیا تھا۔ نئے مضامین متعارف کروانے کا مقصد مختلف اقدار اور عقائد کے حامل افراد میں زیادہ برداشت والے رویوں کی حوصلہ افزائی اور شدت پسندی ختم کرنا ہے۔