دنیا ترکی کے دفاعی ادارے پر حملہ، پاکستان کی مذمت ترکی کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا کہ بدھ کو ترک ایروسپیس اور دفاعی کمپنی کے دفتر پر حملے میں چار افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔