پاکستان ’اشتعال انگیز تقریر‘ کے بعد مذاکرات، گلگت میں حالات پر امن: انتظامیہ ڈپٹی کمشنر گلگت امیر اعظم حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت کے ایک مسلک کے علما سے مذاکرات کے بعد آج بروز اتوار ہونے والا احتجاج روک دیا گیا اور حالات پر امن ہیں۔