سیاست سب اداروں کو مل کر درپیش خطرے سے نمٹنا ہوگا: وزیر دفاع وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ وقت تیزی سے گزررہا ہے اور یہ آگ سب کے دامن تک پہنچ سکتی ہے بلکہ اس سے پاکستان کے وفاق کو بھی خطرات درپیش ہوسکتے ہیں۔