محکمہ داخلہ پنجاب کی سفارش پر پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کے تحت شمالی، وسطی اور جنوبی پنجاب میں نئی لیبز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
لیبارٹری
خون کا گروپ کمیاب ہونے والے مریضوں ہے یا انتقال خون کی پیچیدہ ضروریات والے لوگوں کے علاج کو بہتر بنانے کے لیے یہ تحقیق سائسندانوں کے مطابق مستقبل کی جانب بڑا قدم ہے۔