پاکستان لیز کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث پانچ طیارے گراؤنڈ کرنا پڑے: پی آئی اے قومی ایئر لائن کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے پی آئی اے کے پانچ طیاروں کو گراؤنڈ کرنے سے متعلق فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روزمرہ کے معاملات چلانے کے لیے نئی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔