پاکستان سان جاو: بارش کے لیے کراچی کی گوان مسیحی برادری کا تہوار قیام پاکستان سے پہلے کراچی میں آ کر بس جانے والے گوان مسیحی اپنے روایتی تہوار کو آج بھی مناتے ہیں۔