پاکستان فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرنا فرض ہے: کراچی کے صحافیوں کی ریلی صحافی مظہر عباس نے کہا کہ ’غزہ میں اسرائیلی باقاعدہ صحافیوں کو اپنے نشانے پر رکھے ہوئے ہیں جس کے بعد مرنے والے صحافیوں کی تعداد 50 سے تجاوز کر چکی ہے۔‘