\

بارانی ڈیم

پاکستان

مہمند کے ڈیم میں سینکڑوں مچھلیوں کی اچانک ہلاکت سے حکام پریشان

صوبائی محکمہ ماہی گیری کی جانب سے مچھلیوں کی اچانک ہلاکت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغآز کردیا گیا ہے، دوسری جانب سوشل میڈیا پر پانی میں زہر ملائے جانے کی افواہوں کے بعد پولیس بھی اس معاملے کو دیکھ رہی ہے۔