پاکستان برطانوی فیشن کمپنی بوہو کی پاکستانی سپلائرز کے خلاف تحقیقات بوہو کا کہنا ہے کہ وہ ان الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کمپنی کے پاکستان میں سپلائرز اپنے ملازمین کو کم معاوضہ ادا کرتے ہیں۔