پاکستان لاہور: ’سینکڑوں افغانوں کو پتہ ہی نہیں کہ شناختی کارڈ کیا ہوتا ہے‘ لاہور میں دہائیوں سے آباد سینکڑوں افغان پختونوں کو شکایت ہے کہ شناختی کارڈ نہ ہونے یا نادرا کی جانب سے بلاک کیے جانے کے باعث انہیں اعلیٰ تعلیم، بینک اکاؤنٹس اور پاسپورٹ کے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔