پاکستان نئی جماعت کے لیے کسی ساتھی پر دباؤ نہیں: مولانا شیرانی جمعیت علما اسلام فضل الرحمان (جے یو آئی-ف)کے ناراض اراکین نے جمعیت سے راہیں جدا کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام پاکستان کے نام سے نیا دھڑا بنانے کا اعلان کیا ہے۔