معیشت عالمی معیشت پر منڈلاتے سات خطرے: آئی ایم ایف رپورٹ عالمی مالیاتی ادارے آؤٹ لک کے مطابق اگر عالمی معیشت کو یہ سات خطرات لاحق رہے تو 2023 میں عالمی نمو محض 2.0 فیصد تک رہ جائے گی۔