پاکستان کراچی: سٹریٹ کرائم روکنے کے لیے سکیٹنگ کرتے پولیس کمانڈو ٹریفک جام میں پھنسے آئے دن سٹریٹ کرائم کا نشانہ بننے والے کراچی کے شہریوں کی مدد کے لیے سندھ پولیس کی سکیٹنگ فورس جلد ہی سڑکوں پر ہوگی۔