پاکستان غزہ سے یکجہتی: ملک میں سال نو پر آتش بازی، فائرنگ پر پابندی رواں برس پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے نئے سال کی آمد پر کسی قسم کے بھی جشن پر پابندی لگائی ہے۔