پاکستان آئی ایس پی آر کی طرز پر پنجاب پولیس میں انفارمیشن برانچ کا قیام آئی جی پنجاب کی جانب سے سمری بھی منظور کر لی گئی ہے اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرح پنجاب پولیس انفارمیشن برانچ کا سربراہ بھی 18ویں سکیل کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل کو تعینات کیا گیا ہے۔