صحت خیبرپختونخوا: ہسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانا کتنا موثر؟ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کے مطابق حکومت پبلک پرائیویٹ ماڈل کی جانب اس لیے جا رہی ہے تاکہ صوبے کے دیگر علاقوں میں غیر فعال ہسپتالوں کو مریضوں کے فائدے کے لیے کھول سکے۔