پاکستان پی ٹی وی چیئرمین کی تقرری: ’عطا الحق قاسمی کیس والی غلطی دہرائی گئی‘ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کام سے روکتے ہوئے معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیج دیا۔