پاکستان لیزنگ کا معاملہ: پرواز سے کچھ دیر قبل پی آئی اے طیارہ ملائیشیا میں ضبط قومی ایئرلائن کے ترجمان عبدالحفیظ کے مطابق ملائیشین عدالت نے پی آئی اے کو سنے بغیر طیارہ ضبط کرنے کا حکم دیا۔ ملائیشین عدالت کا بیلف پرواز سے کچھ دیر پہلے آیا اور طیارے کی ضبطگی کا اعلان کیا۔