پاکستان ’کھربوں کی سرمایہ کاری لایا،20 کروڑ کےنالے کی تعمیر پر کیس بنا دیا‘ لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ضمنی ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کردیا ہے۔