نیویارک شہر کے میئر نے آئندہ چند ماہ میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل میں قائم پناہ گزینوں کے پروسیسنگ سینٹر اور رہائشی منصوبے کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روزویلٹ ہوٹل
قومی ایئر لائن کے ذیلی ادارے پی آئی اے انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے ایک عہدیدار کے مطابق نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل اور پیرس میں واقع ہوٹل سکرائب کو قرقی سے بچانے اور معاملہ عدالت سے باہر نمٹانے کے لیے ٹیتھیان کاپر کمپنی کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔