پاکستان فیکٹ چیک: کیا روزویلٹ ہوٹل کی ملکیت واقعی تبدیل ہوگئی ہے؟ وٹس ایپ پر گذشتہ چند روز سے ایک میسج اور وکی پیڈیا کا سکرین شاٹ گردش کر رہا ہے، جس کے مطابق نیویارک میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کو ٹیتھیان کاپر کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔