79 سالہ پیٹر رینالڈز اور ان کی اہلیہ 75 سالہ باربی رینالڈز کو طالبان اہلکاروں نے فروری میں اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ بامیان میں اپنے گھر واپس جا رہے تھے۔
برطانوی جوڑا
50 سالہ گلبی نے نارتھ ہیمپٹن میں ڈیبٹ کارڈ سے گاجروں کی خریداری کے دوران یورو ملینز نامی لاٹری کا ٹکٹ بھی خرید لیا تھا، جس پر ان کا ایک لاکھ 19 ہزار پاؤنڈ کا انعام نکلا۔