پاکستان برف کا تاج محل، راکاپوشی کے ٹو اور نانگا پربت کے بیس کیمپ تک جانا عام سیاح کے لیے بہت مشکل کام ہے مگر راکا پوشی سر راہ سجا ہوا ایسا تاج محل ہے جہاں جوتے اتارو اور اندر داخل ہو جاؤ۔