پاکستان اسامہ ستی قتل کیس: دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، تین کو عمر قید اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے اسامہ ستی کیس میں انسداد دہشت گردی فورس کے دو برطرف اہلکاروں کو سزائے موت جبکہ تین کو عمر قید کی سزا سنا دی۔