ابھرتے ستارے سعودی عرب کے مقابلہ قرات میں شرکت ناقابل یقین تجربہ: پاکستانی نوجوان پاکستانی نوجوان اعظم طارق کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں قرآن کے اس باوقار مقابلے میں حصہ لینے کے بعد میں واقعی فخر اور خوشی محسوس کر رہا ہوں۔