پاکستان پنجاب میں ڈیزل بحران: پیٹرول پمپس پر قطاریں پنجاب میں کاشکاروں اور گڈز ٹرانسپورٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں ڈیزل نہیں مل رہا، تاہم اوگرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قلت مصنوعی ہے اور منافع خوری کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔