پاکستان عمر شیخ کی سیف ہاؤس منتقلی: ’یہ آزادی نہیں، اس جانب قدم ہے‘ سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل کیس میں عمر شیخ کو فی الحال ریسٹ ہاؤس میں رکھتے ہوئے اہل خانہ کو صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک ملنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم انہیں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہو گی۔