دنیا ایران جوہری مذاکرات میں تعطل کی ذمہ داری نہیں لے رہا: امریکہ ایران نے کہا ہے کہ نئے صدر ابراہیم ریئسی کے اقتدار میں آنے تک 2015 کے جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے مذکرات جاری نہیں رہ سکتے جس پر امریکہ نے اس پر مذاکرات میں تعطل کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔