دنیا جاپان: زلزلے کے 72 گھنٹوں بعد 80 سالہ خاتون ملبے سے بازیاب مقامی حکام کی جانب سے شیئر کیے گئے وقت کے مطابق خاتون جزیرہ نما نوٹو میں آنے والے 7.6 شدت کے زلزلے کے 72 گھنٹے اور 18 منٹ بعد بھی زندہ رہیں۔