معاشرتی اور تعلیمی لحاظ سے پسماندہ سمجھے جانے والے صوبے بلوچستان میں اکٹھی پانچ خواتین کی ڈپٹی کمشنر تعیناتی کی خبر آئی تو اندازہ ہوا کہ بلوچستان کی لڑکیاں کتنی باہمت اور باشعور ہیں۔
لسبیلہ
انور رند ضلع لسبیلہ کے رہائشی ہیں جن کا کہنا ہے کہ ’گوٹھ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن بچا بھی کچھ نہیں۔ بچے تین دن سے خوراک اور پانی کو ترس رہے ہیں۔‘