سوشل مشہور میم ’واو گریپ‘ برائے فروخت سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی مشہور ’میم واؤ گریپ‘ بطور نان فنجیبل ٹوکن ڈیجیٹل آرٹ مارکیٹ پر فروخت ہونے جا رہی ہے۔