پاکستان قوالی کی محفل کے دوران تشدد: توہین مذہب کا مقدمہ درج توہین مذہب کے مقدمے میں 13 معلوم اور 150 نامعلوم افراد (کُل 163) کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔