پاکستان پانچ دنوں میں مختلف آپریشنز، 43 عسکریت پسند مارے گئے: فوج مختلف آپریشنز کی تفصیلات بتاتے ہوئے پاکستان فوج نے بتایا کہ 12، 13 دسمبر کی رات ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔