پاکستان جسٹس فرخ کے استعفے سے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں میں تناؤ کا تاثر لاہور ہائی کورٹ کے جج نے اپنے استعفے میں لکھا کہ ان کا جرم یہ ہے کہ ان کا کوئی ’گاڈ فادر‘ نہیں۔